ETV Bharat / state

پاکستان کے ساتھ امن اور دوستی کی درخواست - وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ کا بیان

پنجاب کے وزیراعلیٰ نے پاکستان کے ساتھ امن اور دوستی میں اضافہ کرنے کی وکالت کی اور کہا کہ بھارت پاکستان ترقی اور خوشحالی کے راستے پر گامزن ہوسکتے ہیں۔

پاکستان کے ساتھ امن اور دوستی کی درخواست
author img

By

Published : Nov 25, 2019, 10:38 PM IST

ریاست پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے پاکستان کے ساتھ امن اور دوستی میں اضافہ کرنے کی زبردست وکالت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا کرنے سے دونوں پڑوسی ممالک ترقی اور خوشحالی کے راستے پر آگے بڑھ سکتے ہیں، اور ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ ملک کی ہم آہنگی خراب کرنے کا کام کررہی آئی ایس آئی حامی سکھ فار جسٹس (ایس ایف جے) جیسی طاقتوں کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔

کیپٹن امریندر سنگھ نے نامہ نگاروں سے غیر رسمی بات چیت میں کہا ہے کہ ایس ایف جے ایک بنیاد پرست شدت پسند تنظیم ہے جس کے کوئی خیالات نہیں ہیں اور اسے خاص توجہ نہیں دی جانی چاہیے۔

وزیراعلیٰ امریندر سنگھ نے گرونانک دیوجی کی 550ویں سالگرہ کے موقع پر بھارتی برادری کے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ان باتوں کا اظہار کیا۔

ایس ایف جے کے ایک مبینہ قانونی صلاح کار گرپریت سنگھ پنو کو دھوکہ باز قرار دیتے ہوئے وزیراعلیٰ امریندر سنگھ نے کہا کہ پاکستان کی آئی ایس آئی کے اشاروں پر کام کرنے والے پنو کا ارادہ صرف سکھوں میں آپسی پھوٹ پیدا کرنا ہے اور وہ آئی ایس آئی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کا کام کررہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.