ETV Bharat / state

Rahul Gandhi: راہل نے چرنجیت چنی کو وزیر اعلیٰ بننے پر مبارکباد دی - کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی

گاندھی نے کہا کہ 'چرنجیت سنگھ چنی جی کو نئی ذمہ داری کے لیے مبارکباد۔ پنجاب کے عوام سے کیے گئے وعدوں کو ہمیں ہرحال میں پورا کرنا چاہیے۔ ان کا بھروسہ سب سے اہم ہے'۔

rahul gandhi
راہل گاندھی
author img

By

Published : Sep 19, 2021, 10:50 PM IST

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے سینئر لیڈر چرنجیت سنگھ چنی کو پنجاب کا وزیر اعلیٰ بننے پر مبارکباد دی ہے۔

گاندھی نے ٹویٹ کرکے کہا ’’چرنجیت سنگھ چنی جی کو نئی ذمہ داری کے لیے مبارکباد۔

rahul gandhi
راہل گاندھی

پنجاب کے عوام سے کیے گئے وعدوں کو ہمیں ہرحال میں پورا کرنا چاہیے۔ ان کا بھروسہ سب سے اہم ہے‘‘۔

یہ بھی پڑھیں: چرنجیت سنگھ چننی بنے پنجاب کے وزیراعلیٰ

کانگریس میڈیا سیل کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا نے بھی انہیں مبارکباد دی اور کہا ’’ کانگریس نے نئی تاریخ رقم کی - ایک دلت ساتھی ، سردار چرنجیت چنی پنجاب کا وزیر اعلیٰ بنا ۔ ہر غریب ساتھی اور کارکن کو بنایا طاقتور۔ تاریخ گواہ ہے کہ آج کا یہ فیصلہ پنجاب اورملک کے ہر محروم اور پسمناندہ ساتھی کے لیے امید کی ایک نئی کرن بنے گا اور نئے دروازے کھولے گا ‘‘۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.