ETV Bharat / state

Lathi charge on farmers in Sangrur سنگرور میں کسانوں پر لاٹھی چارج - وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر مظاہرے کا اعلان

کسان تنظیموں نے قرض معافی سمیت مختلف مطالبات پر وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر مظاہرے کا اعلان کیا تھا۔Lathi charge on farmers in Sangrur

سنگرور میں کسانوں پر لاٹھی چارج
سنگرور میں کسانوں پر لاٹھی چارج
author img

By

Published : Nov 30, 2022, 9:41 PM IST

سنگرور: پنجاب کے سنگرور میں بدھ کو وزیر اعلی بھگونت سنگھ مان کی رہائش گاہ پر احتجاج کرنے کی کوشش کرنے والے کسانوں اور کھیت مزدوروں پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا۔Lathi charge on farmers in Sangrur

کسان تنظیموں نے قرض معافی سمیت مختلف مطالبات پر وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر مظاہرے کا اعلان کیا تھا۔Lathi charge on farmers in Sangrur

اس سے قبل پٹیالہ پل پر مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مختلف کسان اور کھیت مزدور تنظیموں کے رہنماؤں نے الزام لگایا کہ بھگونت سنگھ مان کی حکومت بھی پچھلی حکومتوں کی طرح کسان دشمن، مزدور دشمن پالیسیاں اپنا رہی ہے اور منظور شدہ مطالبات کو بھی پورا نہیں کر رہی ہے۔Lathi charge on farmers in Sangrur

رہنماؤں نے یہ بھی کہا کہ 3 اکتوبر کو ہونے والی میٹنگ منسوخ ہونے کے بعد انہیں وزیر اعلیٰ سے ملاقات کے لیے اتنا وقت نہیں دیا جانا چاہیے تھا۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ مزدوروں کو کم از کم 700 روپے یومیہ اجرت پر سال بھر روزگار کی ضمانت دی جائے۔ پنچایتی زمینوں کا ایک تہائی حصہ مزدوروں کو رعایتی نرخوں پر دیا جائے اور نزول زمینوں کے مالکانہ حقوق دلتوں کو دیئے جائیں۔

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.