ETV Bharat / state

پنجاب کے کسانوں کو مشینوں اور مزدوروں کی ضرورت - cropes in punjab

ریاست پنجاب کی حکومت کوورونا وائرس سے نمٹنے کے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے، لیکن ریاست میں ایک دوسرا چیلنج سامنے آ گیا ہے۔

پنجاب کے کسانوں کو مشینوں اور مزدوروں کی ضرورت

author img

By

Published : Apr 16, 2020, 7:57 PM IST

اپریل 15 کو وہ موقع تھا جب گیہوں کی فصل تیار ہو چکی تھی، لیکن اس کو کاٹنے کے لیے نہ تو حکومت پوری طرح تیار تھی اور نہ ہی کسان۔

گیہوں کی خریدداری کے دوسرے دن جالندھر فوڈ ڈپو میں محض ایک کسان اپنی فسل کے ساتھ پہنچا۔ یہاں کسانوں کی حوسلہ آفضائی کے لیے منڈی بورڈ کے افسران موجود تھے۔

پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن کے دوران کسانوں اور مزدوروں کو مدد کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ حکومت فصل کی کٹائی اور اسے منڈی تک پہنچانے کا دعوی کرتی ہے لیکن لاک ڈاؤن کی وجہ سے حکمومت، کسان اور مزدوروں کو مشکلات درپیش ہیں۔

ریاستی حکومت نے فصل کٹائی کے لیے مشینوں کی مرممت کے لیے صبح 6 سے 10 بجے تک کا وقت طے کیا ہے لیکن یہ وقت کسانوں کے لیے ناکافی ثابت ہو رہا ہے۔

کسان پاس کے لیے اپلائی کرنا نہیں جانتے اس لیے مقامی رہنما مطالبہ کر رہے ہیں کہ علاقائی پنچایت کو پاس دینے کا حق دیا جائے۔

ترن تارن کے کسان یہ امید چھوڑ چکے ہیں کہ باہر سے مزدور آئیں گے، اس لیے انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ خود سے ہی فصل کاٹیں گے لیکن اس سے بہت دیر لگے گی۔

کسانوں کا حکومت سے مطالبہ ہے کہ ان کی فصل کی کٹائی کے لیے باہر سے مشین اور مزدور منگائے جائیں ورنہ ان کی فصل بارش کی وجہ سے برباد ہو جائے گی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.