ETV Bharat / state

Punjab Cricket Team Owner Visits Dargah: پنجاب کرکٹ ٹیم کے مالک اویناش بلور نے خواجہ غریب نوازؒ کی درگاہ پر حاضری دی

آئی پی ایل پنجاب کرکٹ ٹیم IPL Punjab Cricket Team کے اونر اویناش بلور اور ان کے ساتھی سوربھ بنڈیکر نے عالمی مشہور و معروف صوفی بزرگ حضرت خواجہ غریب نوازؒ کی درگاہ khwaja Garib Nawaz Dargah پر حاضری دی۔

author img

By

Published : Dec 24, 2021, 9:52 PM IST

پنجاب کرکٹ ٹیم کے مالک اویناش بلور نے خواجہ غریب نوازؒ کی درگاہ پر حاضری دی

اویناش بلور اور ان کے ساتھی سوربھ بنڈیکر نے حضرت خواجہ غریب نوازؒ کی درگاہ پر چادر اور پھول پیش کر ٹیم پنجاب کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا Special Prayers for the Success of Team Punjab کی۔

درگاہ میں ان کو زیارت سید گلفام چشتی ( حجرہ نمبر4 ) نے کروائی اور دستار بندی کے بعد دربار کا تبرک پیش کیا۔جبکہ خادم حاجی سیّد عمران چشتی نے دربار میں ان کا استقبال کیا۔

غور طلب ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم اور آئی پی ایل کرکٹ ٹیموں کے مختلف کھلاڑی حاضری دینے اجمیر پہنچتے رہے ہیں۔محمد اظہر الدین، کپل دیو، گاوسکر، سید کرمانی، ظہیر خان، محمد کیف، محمد سیف سمیت دیگر کرکٹ کھلاڑی بھی خواجہ صاحب کے دربار میں حاضری دے چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Harbhajan Singh Announces Retirement: بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے کرکٹ کو الوداع کہا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.