ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن سے باہرنکلنے کے مناسب طریقے کی تلاش - لاک ڈاؤن سے رفتہ رفتہ باہر نکالنے

پنجاب کے وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ نے کہا ہے کہ ریاست کو لاک ڈاؤن سے رفتہ رفتہ باہر نکالنے کے طریقے تلاش کرنے کے لیے ٹاسک فورس بنائی جائے گی۔

' لاک ڈاؤن سے باہر نکلنے کے طریقے تلاش کرنے کے لئے ٹاسک فورس بنائی جائے گی'

author img

By

Published : Apr 8, 2020, 9:51 PM IST

کیپٹن سنگھ نے ریاست کے صنعت کاروں کو ایک ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ کورونا وائرس کے بحران میں نازک مسائل اور چیلنجوں کو حل کرنے کے لئے انڈسٹری کی مکمل ا مداد کی جائے گی ۔

انہوں نے صنعت کاروں کو موجودہ حالات میں حکومت کے فیصلے لینے کے عمل کا حصہ بننے کی بھی دعوت دی ۔

اس موقع پر صنعت کاروں کی طرف سے ابھارے گئے مختلف مسائل میں ٹریکٹر اور ذیلی صنعتوں کو ضروری رحت فراہم کرنا ۔

سائیکلوں کو بھی اشیائے ضروری میں شامل کرنے کے اعلان کی بھی مانگ اٹھی ۔ اس کے علاوہ یہ تجویز بھی تھی کہ پیکنگ صنعتوں کو بھی کھولنے کی اجازت دی جائے جس سے اشیائے ضروری کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے ۔

اجلاس میں دوا ساز ما کمپنیوں کو درپیش مشکلات پر غور کیا گیا جو كووڈ -19 بحران سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں ۔ ان مشکلات میں سے ایک جموں و کشمیر میں بین الاریاستی ٹریفک کو بند کرنا اور ہریانہ سے مال اور مزدوروں کو لانے پر عائد کی گئی گئی کچھ پابندیوں ہیں ۔صنعتوں کی طرف سے کیش ٹرانزیکشن کی مشکلات کو بھی اجاگر کیا گیا جو اس بحران کے دوران مزدوروں کو کی جانے والی ادائیگی کے متعلق وضاحت چاہتے تھے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.