ETV Bharat / state

امرتسر: زرعی قانون کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری

author img

By

Published : Sep 29, 2020, 10:29 AM IST

Updated : Sep 29, 2020, 11:16 AM IST

مودی حکومت کی جانب سے تین زرعی بلوں کو قانون کی شکل دیئے جانے کے بعد اس کی مخالفت میں ملک بھر میں کسان اور ان کی تنظیمیں سراپا احتجاج پر ہیں۔

امرتسر: زرعی قانون کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری
امرتسر: زرعی قانون کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری

کسان مزدور سنگھرش کمیٹی کی جانب سے پنجاب کے شہر امرتسر میں زرعی قانون کی مخالفت میں جاری احتجاجی مظاہر آج چھٹے دن بھی جا ری ہے۔

کمیٹی کے جنرل سکریٹری کا کہنا ہے کہ "یکم اکتوبر 2020کو ملک بھر میں دوسروں کے ساتھ مل کر بڑے پیمانے پر احتجاج کا اعلان کریں گے۔

مودی حکومت کی جانب سے تین زرعی بلوں کو قانون کی شکل دینے جانے کے بعد اس کی مخالفت میں ملک بھر میں کسان اور ان کی تنظیمیں خلاف سراپا احتجاج ہیں۔

اس قانون کے خلاف کسان اور دیگر تنظیموں کی جانب سے حکومت کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے۔ کئی ریاستوں میں کسان تنظیموں نے سڑکوں پر اتر کر زبردست احتجاج کیا۔

مزید پڑھیں:زرعی قانون کے خلاف کسانوں کی 'ریل روکو تحریک' جاری

پنجاب کے امرتسر میں زرعی قانون کے خلاف کسان مزدور سنگھرش کمیٹی کا 'ریل روکو' احتجاج جاری ہے۔

Last Updated : Sep 29, 2020, 11:16 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.