مالیر کوٹلہ: پنجاب اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پنجاب کا واحد مسلم اکثریتی والا ضلع مالیر کوٹلہ میں اسمبلی انتخابات کی تشہیری مہم میں زبردست شدت دیکھنے کو مل رہیJamalpur voters Reaction ہے۔
یہاں کے ووٹروں کے مطابق اس اسمبلی نششت پر عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے مابین سیاسی مقابلہ زبردست ہے دونوں پارٹیوں کے کارکنان ایک دوسرے پر جم کر حملہ آور ہیں۔
مزید پرھیں:
اس سلسلے میں جمال پور نششت کے کچھ ووٹروں کا کہنا ہے کہ کانگریس نے یہاں بہت کام کیا ہے تو وہیں کچھ ووٹروں کا کہنا ہے عام آدمی پارٹی دہلی میں بہت کام کیا ہے اس لیے اس بار اس ترقی کے لیے بدلاؤ ضروری ہے۔