ETV Bharat / state

Homeless Shiver on Malerkotla Railway Station: مالیر کوٹلہ ریلوے اسٹیشن کے باہر سردی سے ٹھٹھرتے غریب

author img

By

Published : Feb 18, 2022, 6:38 PM IST

پنچاب کی سیاسی سرگرمیوں میں جہاں تمام پارٹیوں کے سیاستداں بڑے بڑے دعوے کررہے ہیں۔ وہیں پنچاب کی ٹھٹھرتی سردی میں پنجاب کے مالیر کوٹلہ ریلوے اسٹیشن کے باہر کھلے آسمان کے نیچے اپنی زندگی بسر کر رہے غریبوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ Homeless Shiver on Malerkotla Railway Station

مالیر کوٹلہ ریلوے اسٹیشن کے باہر سرد سے ٹھٹھرتے غریب

مالیر کوٹلہ: پنجاب اسمبلی انتخابات Punjab Assembly Elections2022 کے پیش نظر جہاں پنجاب کی سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہے۔ وہیں موسم کا مجاز آج بھی سرد ہے۔

پنچاب کی سیاسی سرگرمیوں میں جہاں تمام پارٹیوں کے سیاستداں بڑے بڑے دعوے کر رہے ہیں۔ وہیں پنچاب کی ٹھٹھرتی سرد میں پنجاب کے غریب مالیر کوٹلہ ریلوے اسٹیشن کے باہر کھلے آسمان کے نیچے اپنی زندگی بسر کرنے کو مجبور ہیں لیکن ان کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ Homeless Shiver on Malerkotla Railway Station

ویڈیو

ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے جب رات میں مالیر کوٹلہ اسٹیشن کا جائزہ لینے پہنچا تو دیکھا کہ اسٹیشن کے باہر کچھ لوگ سرد راتوں میں بیٹھے ٹھٹھر رہے ہیں۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے ان میں سے ایک سے بات بات کی۔ انہوں نے اپنا نام راج کمار بتایا اور کہا کہ وہ گورکھپور کے رہائشی ہیں، گھر میں کوئی نہیں ہونے کی وجہ سے وہ مالیر کوٹلہ ریلوے اسٹیشن کے باہر اپنی زندگی گزار رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

جہاں ایک طرف ریاستی انتخابات Punjab Assembly Elections2022 حوالے سے مختلف ریاستوں کے بڑے بڑے سیاسی رہنما پنجاب میں ڈیرا ڈالے ہوئے ہیں اور غریبوں کے لیے بڑی بڑی باتیں کر رہے ہیں۔ وہیں، مالیر کوٹلہ کے ریلوے اسٹیشن سے گزرتے ہوئے ان غریبوں پر ان کی کبھی نظر نہیں پڑتی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.