ETV Bharat / state

Acid Attack On Woman تیزاب حملہ کے متاثرین کو 11.76 لاکھ روپے دیے گئے - بچوں کی فلاح وبہبہود کی وزیر ڈاکٹر بلجیت کور

پنجاب حکومت نے تیزاب کے حملوں کی وجہ سے مفلوج ہونے والی خواتین میں ستمبر تک 11.76 لاکھ روپے تقسیم کئے ہیں۔Acid Attack On Woman

تیزاب حملہ کے متاثرین کو 11.76 لاکھ روپے دیے گئے

author img

By

Published : Oct 11, 2022, 8:58 PM IST

چنڈی گڑھ:یہ معلومات سماجی تحفظ، خواتین اور بچوں کی فلاح وبہبہود کی وزیر ڈاکٹر بلجیت کور نے آج یہاں دی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کے تمام طبقات کی فلاح و بہبود کے لئے پرعزم ہے۔ Compensation For Women Who Badly Injured In Acid Attack

انہوں نے کہاکہ اس سکیم کا مقصد تیزاب حملے کے باعث معذور ہونے والی خواتین کو ماہانہ مالی امداد فراہم کرنا ہے تاکہ متاثرین کی زندگی کو آسان بنایا جا سکے۔

ڈاکٹر کور نے کہا کہ اس اسکیم کے تحت 40 فیصد یا اس سے زیادہ معذور خواتین کی بازآبادکاری اور انہیں خود انحصار بنانے کے لیے ہر ماہ آٹھ ہزار روپے دیے جاتے ہیں۔ یہ خواتین پنجاب کی رہائشی ہونی چاہئیں۔ اس کے علاوہ متاثرہ خاتون کی طرف سے ایف آئی آر/شکایت کی ایک کاپی رجسٹرڈ ہونی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:NIA Raids in JK این آئی اے نے جموں و کشمیر میں الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

ان کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران تیزاب سے متاثرہ افراد کے لیے 24.00 لاکھ روپے کا انتظام کیا گیا ہے، جس میں سے ستمبر تک 21 مستحقین کو 11.76 لاکھ روپے کی مالی امداد کی ادائیگی کی جا چکی ہے۔ ایسڈ اٹیک وکٹمز سکیم 100فیصد ریاستی اسپانسرڈ ہے۔Compensation For Women Who Badly Injured In Acid Attack

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.