سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے گرفتار 21 سالہ نوجوان کے پاس سے پاکستانی سم کارڈ کے ساتھ موبائل فون برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
گرفتارنوجوان کا تعلق اترپردیش کےضلع مرادآباد سے بتایا جارہا ہے۔
گرفتار شدہ نوجوان کے شوشل میڈیا اکاؤنٹس کے مطابق ان کا رابطہ کئی اسلامک علما سے ہے۔
مزید تفصیلات کا نتطار ہے۔