ETV Bharat / state

Jammu IAF Base Blast: پنجاب کے پٹھان کوٹ میں الرٹ - جموں ڈرون حملہ

جموں و کشمیر سے آنے والے راستوں اور حساس مقامات پر پنجاب پولیس کی طرف سے مستعدی بڑھا دی گئی ہے۔ اسی کے تحت، جموں-پنجاب سرحد پر آنے والی ہر گاڑی کی پولیس کی طرف سے چیکنگ کی جا رہی ہے۔

Jammu IAF Base Blast: پنجاب کے پٹھان کوٹ میں الرٹ

author img

By

Published : Jun 28, 2021, 5:04 PM IST

Updated : Jun 28, 2021, 7:54 PM IST

جموں ایئر پورٹ پر دو بم دھماکوں کے بعد جموں سے متصل پٹھان کوٹ میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ اس کی وجہ سے جموں و کشمیر سے آنے والے راستوں اور حساس مقامات پر پنجاب پولیس کی طرف سے مستعدی بڑھا دی گئی ہے۔

Jammu IAF Base Blast: پنجاب کے پٹھان کوٹ میں الرٹ

اسی کے تحت، جموں پنجاب سرحد مادھوپور پر آنے والی ہر گاڑی جو پنجاب میں داخل ہورہی ہے، اس کی پولیس کی طرف سے چیکنگ کی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:

اس کے علاوہ بمیال سیکٹر میں پڑنے والے کتھلور پل جو یہاں پنجاب کی سرحد میں داخل ہونے کا واحد راستہ ہے، وہاں بھی پولیس کی جانب سے چوکسی بڑھا دی گئی ہیں اور آنے والی گاڑیوں کی جانچ پڑتال کی جارہی ہے تاکہ شرارتی عناصر کسی طرح کی واردات انجام دینے کے لیے ان راستوں کا استعمال نہ کرسکے۔

Last Updated : Jun 28, 2021, 7:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.