ETV Bharat / state

پستول کی نوک پر لاکھوں روپے کی لوٹ

امرتسر کے ایک گھر سے پستول کی نوک پر سات لاکھ روپے، زیورات اور موبائل فون لوٹ لیے۔

gunpoint
gunpoint
author img

By

Published : Jun 29, 2020, 7:12 PM IST

پنجاب کے ضلع امرتسر میں ہتھیاربند چار لٹیروں نے اٹاری گاؤں کے ایک گھر سے پستول کی نوک پر سات لاکھ روپیے نقد، سونے کے زیورات، ایک رائفل اور دو موبائل لوٹ کر فرار ہوگئے۔

اٹاری گاؤں کے باشندے جسویر سنگھ نے بتایا 'آج صبح تقریباً ساڑھے سات بجے موٹر سائیکل اور ایک کار میں آئے چار ہتھیار بند لٹیروں نے اہل خانہ کو پستول کی نوک پر یرغمال بنا کر گھر میں رکھے سات لاکھ روپیے، 150 گرام سونے کے زیورات، دو موبائل اور کارتوسوں سمیت ایک 12 وور کی رائفل لوٹ کر فرار ہو گئے'۔

انہوں نے بتایا 'لٹیروں نے اپنے چہرے ڈھکے ہوئے تھے اور ان میں سے دو نے خاکی کپڑے اور خاکی پگڑی پہنی ہوئی تھی'۔

گھرینڈا تھانہ کی پولیس موقع پر پہنچ کر معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے
بارہمولہ میں نوجوان کی لاش برآمد
بہار: اسمبلی انتخابات کے پیش نظرای ٹی وی بھارت کی خصوصی گفتگو
حج کب اور کیوں منسوخ و محدود ہوا؟

آئے دن چوری کے معاملے سامنے آتے رہتے ہیں، پولیس کی طرف سے چوریوں پر قابو پانے کی بات تو کی جارہی ہے، لیکن معاملوں میں کمی نہیں آ رہی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.