ETV Bharat / state

کسانوں کا احتجاج: پنجاب میں 26 ٹرینوں کی خدمات معطل - زراعت کے بلز کے پیش نظر ہونے والے احتجاج

پنجاب میں کسانوں نے زرعی بل کے خلاف تین دنوں کا ریل روکو احتجاج شروع کیا ہے، اس احتجاج کے پیش نظر محکمہ ریلوے نے پنجاب میں جانے والی ٹرینوں کی سروس کو منسوخ کردیا ہے۔

زرعی بل کے تعلق سے بتایا جارہا ہے کہ   مرکزی حکومت کے زرعی بل سے کسانوں کو سخت  نقصان پہنچے گا   جبکہ کارپوریٹ سیکٹر کو فائدہ ہوگا

author img

By

Published : Sep 25, 2020, 7:52 AM IST

Updated : Sep 25, 2020, 7:58 AM IST

ریاست پنجاب میں انبالہ ریلوے اسٹیشن کے ڈائریکٹر بی ایس گِل نے کہا کہ زراعت بلز کے پیش نظر ہونے والے احتجاج کے خلاف احتیاطی اقدام کے طور پر 26 ٹرینز کو تین دنوں کے لیے منسوخ کردیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی ریلوے کے انبالہ ڈویژن نے پارلیمنٹ میں منظور شدہ زرعی آرڈیننس کے خلاف کسانوں کے احتجاج کے سبب پنجاب جانے والی 26 اپ اور ڈاون ٹرینز کے علاوہ نو پارسل ٹرینز بھی منسوخ کردی ہیں۔

زرعی بل کے تعلق سے بتایا جارہا ہے کہ   مرکزی حکومت کے زرعی بل سے کسانوں کو سخت  نقصان پہنچے گا   جبکہ کارپوریٹ سیکٹر کو فائدہ ہوگا
زرعی بل کے تعلق سے بتایا جارہا ہے کہ مرکزی حکومت کے زرعی بل سے کسانوں کو سخت نقصان پہنچے گا جبکہ کارپوریٹ سیکٹر کو فائدہ ہوگا

خیال رہے کہ یہ ٹرینز تین دنوں کے لیے منسوخ کی گئی ہیں، جبکہ زرعی بل کے خلاف پنجاب میں ریل روکو تحریک کا اعلان کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ منسوخ کی گئی ٹرینز میں ممبئی امرتسر، ناندیڑ-امرتسر جانے والی جیسے کئی لمبی دوری ٹرینز شامل ہیں۔

ملک میں تین متنازع قوانین کسانوں کے لیے بڑی تبدیلی لے کر آئے ہیں اور ان کی وجہ سے ملک کے پارلیمان میں شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی ہے۔ ان پر شروع ہونے والا احتجاج اب ملک کے مختلف شہروں اور دیہات کی سڑکوں پر آ گیا ہے۔

یہ ٹرینز تین دنوں کے لیے منسوخ کی گئی ہیں، جبکہ زرعی بل کے خلاف پنجاب میں ریل روکو تحریک کا اعلان کیا گیا ہے

ملک کی پارلیمان کے ایوان بالا یعنی راجیہ سبھا میں اتوار کو حزب اختلاف کی جماعتوں کی طرف سے شدید احتجاج کے باوجود حکومت نے قوانین کے دو بلوں کو منظور کروا لیا۔

یہ قوانین صدر سے توثیق کے بعد ملک میں نافذ ہو جائیں گے، جبکہ پارلیمان سے منظوری کے بعد صدر کی توثیق صرف ایک رسمی سی چیز رہ جاتی ہے۔

ملک میں تین متنازع قوانین کسانوں کے لیے بڑی تبدیلی لے کر آئے ہیں اور ان کی وجہ سے ملک کی پارلیمان میں شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی ہے

واضح رہے کہ ایک طرف جہاں اتوار کے روز راجیہ سبھا سے زراعت سے وابستہ بلوں کو منظور کرلیا، وہیں دوسری طرف ہریانہ اور پنجاب کے کسانوں نے ان بلز کے خلاف زبردست احتجاج مظاہرہ کیا ہے۔

زرعی آرڈیننس کے خلاف کسانوں کے احتجاج کے سبب پنجاب جانے والی 26 اپ اور ڈاون ٹرینز کے علاوہ نو پارسل ٹرینز بھی منسوخ کردی گئی ہیں

متعدد تنظیموں کی کال پر سینکڑوں کسان انبالہ میں سڑکوں پر نکل آئے، کسان ٹریکٹر کو سڑکوں پر لے کر اترے اور بل کے خلاف نعرے بازی کی، اس دوران مظاہرین نے جھنڈے اور بینرز بھی دکھائے۔

Last Updated : Sep 25, 2020, 7:58 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.