ETV Bharat / state

ڈی ڈی سی انتخابات: ترال کے عوام کی آواز بننا چاہتا ہوں - ظھور احمد شیخ

ڈی ڈی سی انتخابات میں حصہ لیکر ظھور احمد شیخ نے ترال کے عوام کی نمائندگی کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کی آواز بننا چاہتے ہیں، جس کے لیے ظھور احمد شیخ گھر گھر جا کر لوگوں سے اپنے حق میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کر رہے ہیں۔ ظھور احمد شیخ نے ترال کے عوام کی نمائندگی کے خواہاں

zohoor ahmad shaikh to be the voice of  people of  tral in ddc election
ظھور احمد شیخ نے ترال کے عوام کی نمائندگی کے خواہاں
author img

By

Published : Nov 28, 2020, 9:53 PM IST

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی انتخابات کے لیے سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں اور جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں بھی متعدد امیدوار قسمت آزما رہے ہیں وہیں کچھمولہ گاوں سے تعلق رکھنے والے ایک سابق عسکریت پسند بھی ڈی ڈی سی انتخابات میں حصہ لیا ہے۔

ظھور احمد شیخ نے ترال کے عوام کی نمائندگی کے خواہاں

ذرائع کے مطابق ظھور احمد شیخ نے ڈی ڈی سی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کر کے ترال کے عوام کی نمائندگی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، آج ترال میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے ظھور احمد شیخ نے بتایا کہ وہ ترال کے عوام کی آواز بننا چاہتے ہیں۔ انھوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سمجھداری کے ساتھ اپنے حق راے دہی کا استعمال کریں تاکہ ایک قابل اور محنتی امیدوار کو کامیاب بنائیں۔

انتخاب کے پیش نظر ظھور احمد شیخ گھر گھر جا کر لوگوں سے اپنے حق میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کر رہے ہیں، واضح رہے ترال اور آری پل بلاکوں سے دس اور نو امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کرایا ہے، جہاں پر دوسرے مرحلے میں اتتخاب ہونا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.