ETV Bharat / state

Yusmarg Residents Demand Winter Games: یوسمرگ میں ونٹر گیمز کا انعقاد کرانے کا مطالبہ - صحت افزا مقام یوسمرگ

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق وادیٔ کشمیر کے بالائی علاقوں کے ساتھ ساتھ میدانی علاقوں میں بھی برفباری Snowfall in Kashmir ہوئی۔

Yusmarg Residents Demand Winter Games : یوسمرگ میں ونٹر گیمز کا انعقاد عمل میں لائے جانے کا مطالبہ

author img

By

Published : Jan 4, 2022, 8:29 PM IST

پیر کی شام سے ہی وادیٔ کشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری Snowfall in Kashmirجبکہ میدانی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے عین مطابق وادی کشمیر کے بیشتر مقامات پر ہلکی سے درمیانہ درجے کی برفباری ہوئی۔

یوسمرگ میں ونٹر گیمز کا انعقاد عمل میں لائے جانے کا مطالبہ

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے مشہور صحت افزا مقام یوسمرگ میں پانچ سے سات انچ برف ریکارڈ Tourist Destination Yusmargکی گئی ہے۔ یوسمرگ میں پیر کی شام سے ہی برفباری کا سلسلہ شروع ہوا جو منگل کی دوپہر تک جاری رہا۔

میکنیکل ڈپارٹمنٹ کی جانب سے سڑکوں پر جمع برف کو صبح ہی صاف کرکے سڑکوں کو ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے بحال کیا گیا۔

مقامی لوگوں نے اگرچہ سڑکوں سے برف ہٹائے جانے پر انتظامیہ کی کافی سراہنا کی تاہم انہوں نے محکمہ سیاحت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے یوسمرگ کو نظر انداز کیے جانے کا الزام عائد کیا۔

انہوں نے کہا کہ دیگر صحت افزا مقامات کی طرح یوسمرگ میں بھی ونٹر گیمز کا انعقاد کرکے سیاحت کو فروغ Yusmarg Residents Demand Winter Games دیا جا سکتا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ برفباری کے سبب سرینگر - جموں شاہراہ، کپوارہ - کرناہ، اور بانڈی پورہ گریز روڈ کو ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند کر دیا گیا وہیں متعلقہ محکمہ کی جانب سے مشینری سمیت عملہ کو برف ہٹانے کئے لئے متحرک کر دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.