ETV Bharat / state

پلوامہ: محکمہ یوتھ سروسز کی جانب سے ٹریکنگ پروگرام

محمکہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس نے ضلع پلوامہ کے محتلف سرکاری اسکولوں کی 80 طلبا کے گروپ کو 4 روزہ ٹریکنگ پروگرام کے تحت یوسمرگ روانہ کیا۔

پلوامہ: محکمہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کی جانب سے ٹریکنگ پروگرام

author img

By

Published : Oct 10, 2021, 10:51 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ڈی سی آفس کمپلیکس سے محکمہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس نے ضلع کے محتلف سرکاری اسکولوں کے 80 طالبات کے ایک گروپ کو ٹریکنگ پروگرام کے لئے یوسمرگ روانہ کیا، جہاں ٹریکنگ پروگرام کے دوران طالبات کو یوسمرگ میں محتلف علاقوں کی ٹریکنگ کروائی جائے گی۔

پلوامہ: محکمہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کی جانب سے ٹریکنگ پروگرام

وادی میں کووڈ 19 کی وجہ سے تمام اسکولز بند تھے۔ جس کی وجہ سے بچے زہنی تناؤ کا شکار ہو رہے تھی۔ بچوں میں اسی نتاؤ کو کم کرنے کے لئے محمکہ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس نے اس ٹریکنگ پروگرام کا اہتمام کیا۔

اس سلسلے میں طالبات نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم ٹریکنگ کے لیے یوسمرگ جارہے ہیں۔ ہم لوگ کافی خوش ہیں کیوں کہ آج ایک سال کے بعد ہم لوگ گھر سے باہر کہیں جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال اور رواں سال کے لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہم اسکول تو نہیں جاسکے لیکن ہم زہنی تناؤ کا شکار ہونے لگے تھے۔ اب محمکہ نے ہمارے لئے ٹریکنگ پروگرام کا اہتمام کیا اور ہم کافی خوش ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کووڈ 19 کی وجہ سے ہمارا گھروں سے نکلنا مشکل ہو رہا تھا اب اگرچہ اسکول دوبارہ شروع ہوچکے ہے اور محمکہ نے اس ٹریکنگ کا اہتمام کیا اور آج ہم کافی خوش ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نیشنل کانفرس کو جموں میں بڑا دھچکہ، دیویندر سنگھ رانا پارٹی سے مستعفی

اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس افسر پلوامہ نور محمد نے بات کرتے ہوئے کہا ٹریکنگ بچوں کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگی۔ پڑھائی کے ساتھ ساتھ تفریح بھی بچوں کے لئے بہت ضروری ہوتی ہے۔ اس سے بچوں کا زہنی تناؤ کم ہوتا ہے۔ ساتھ ہی اس سے بچوں کو کافی کچھ سکھنے کو ملتا ہیں۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس انٹر زون ڈسٹرکٹ لیول ٹریکنگ پروگرام میں ہر زون سے دس طلبا شرکت کررہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.