ETV Bharat / state

پلوامہ میں این آئی اے کی چھاپہ ماری، ایک نوجوان گرفتار - NIA raid in pulwama

قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں کئی مقامات پر چھاپے مارے اور دروبگام گاؤں سے ایک نوجوان کو گرفتار کیا۔

پلوامہ میں این آئی اے کی چھاپہ ماری، ایک نوجوان گرفتار

author img

By

Published : Feb 26, 2020, 5:50 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 3:56 PM IST

این آئی اے نے عسکریت پسندوں کے رہائشی مقامات سمیت متعدد گھروں پر چھاپے مارے۔ کریم آباد پلوامہ میں جیش محمد کے اعلی کمانڈر زاہد احمد وانی کے گھر پر بھی چھاپہ مارا گیا۔"

پلوامہ میں این آئی اے کی چھاپہ ماری، ایک نوجوان گرفتار
پلوامہ میں این آئی اے کی چھاپہ ماری، ایک نوجوان گرفتار

وہی دربگام گاؤں میں علی محمد بھٹ کے گھر پر بھی چھاپہ مارا گیا۔ چھاپوں کے دوران علی محمد بھٹ کے بیٹے کو گرفتار کیا گیا ہے جس کی شناخت زبیر احمد بھٹ کے بطور سے ہوئی ہے۔

علی محمد بھٹ کا دوسرا بیٹا منتظر علی مبینہ طور پر نگروٹا حملے میں ملوث ہے اور اس کا تعلق جیش محمد عسکری تنظیم سے بتایا جارہا ہے، منتظر کی غیر موجودگی میں انہوں نے زبیر کو پوچھ تاچھ کےلیے گرفتار کر لیا ہے۔ منتظر وادی کے باہر تعلیم حاصل کررہے ہیں۔

این ائی اے نے گنڈیباغ کاکاپورہ کے سمیر احمد ڈار کے گھر پر بھی چھاپہ مارا جو پیشہ سے ڈرائیور ہے جسے نگروٹا انکاؤنٹر کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔

سمیر مقتول عسکریت پسند عادل احمد کا کزن ہے ، جس نے لیٹ پورہ پلوامہ میں ایک مہلک خود کش حملہ کیا تھا جس میں سی آر پی ایف کے 40 جوان ہلاک ہوگئے تھے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 3:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.