ETV Bharat / state

Winter Preparedness meeting سرما کی تیاریوں کیلئے ترال میں جائزه میٹنگ منعقد - ترال ڈی ڈی سی ممبر ڈاکٹر ہربخش سنگھ

جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال میں آج تمام محکمہ جات کی ایک جائزہ میٹنگ منعقد ہوئی۔ میٹنگ سرما کی تیاریوں کے سلسلے میں بلائی گئی تھی۔Winter Preparedness meeting

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 15, 2022, 7:21 PM IST

ترال:سرما کی دستک کے ساتھ ہی ترال میں انتظامیہ نے سرما کی تیاریاں شروع کی ہے اس حوالے سے آج ٹاؤن ہال ترال میں تمام محکمہ جات کی ایک جائزہ میٹنگ منعقد ہوئی۔ میٹنگ کی صدارت ڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے کی،جبکہ میٹنگ میں نائب تحصیلدار محمد حسین کے علاوہ صحت عامہ، ار اینڈ بی، بجلی اور دیگر محکمہ جات کے آفیسران نے شمولیت کی۔Winter Preparedness meeting

سرما کی تیاریوں کیلئے ترال میں جائزه میٹنگ منعقد

میٹنگ میں افسران پر زور دیا گیا کہ وہ سرما کی تیاریوں میں جٹ جائیں تاکہ آنے والے ایام میں لوگوں کو کسی بھی طرح کی پریشانی نہ اٹھانی پڑے۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے بتایا کہ سرما کی تیاریوں کے سلسلے میں بلائی گئی اس میٹنگ میں اس بات کا عہد کیا گیا۔ سرما میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ایک پہل کی جائے تاکہ لوگ آرام سے زندگی گزر کر سکیں

مزید پڑھیں: Winter Preparations In Kashmir وادی کے لوگ موسم سرما کی تیاریوں میں مصروف

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.