جموں و کشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع پلوامہ میں کووڈ 19 ویکسین نہ ہونے کی وجہ سے یہاں پر بھی ٹیکہ کاری مہم کو بند کردا گیا تھا۔ تاہم ضلع کو ویکسین فراہم ہونے کے ساتھ ہی ٹیکہ کاری مہم کو دوبارہ شروع کردیا گیا۔
وہیں دوسری جانب پلوامہ کے ڈانگرپورہ علاقے میں آج محکمہ صحت کی جانب سے کووڈ 19 ٹیسٹ کرنے کے لئے ایک کیمپ لگایا تھا جہاں پر علاقے کے لوگوں کا ٹیسٹ کروایا گیا اور لوگوں نے بھی اس کووڈ 19 ٹیسٹ کیمپ پر بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اپنا ٹیسٹ کروایا۔
پلوامہ میں کورونا کی ٹیکہ کاری مہم دوبارہ شروع - پلوامہ میں کورونا کی ٹیکہ کاری مہم دوبارہ شروع
وادی کشمیر کے تمام اضلاع کے ساتھ ساتھ ضلع پلوامہ میں پھر سے ٹیکہ کاری مہم شروع کردی گئی ہے۔

پلوامہ میں کورونا کی ٹیکہ کاری مہم دوبارہ شروع