ETV Bharat / state

Urs of Hazrat Ameer Kabeer (RA): ترال : خانقاہ فیض پناہ میں عرسِ شاہ ہمدانؒ عقیدت کے ساتھ منایا گیا - عرسِ شاہ ہمدانؒ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

ترال میں موجود خانقاہ فیض پناہ ترال میں شب خوانی کرنے کے لیے وادی کے اطراف واکناف سے عقیدت مند آئے تھے جو یہاں دعایہہ مجالس میں رات بھر شریک ہوئے۔ Urs of Hazrat Ameer Kabeer (RA)

ترال : خانقاہ فیض پناہ میں عرسِ شاہ ہمدانؒ عقیدت کے ساتھ منایا گیا

author img

By

Published : Jul 6, 2022, 8:25 AM IST

پلوامہ: وادی بھر میں گزشتہ روز عرسِ شاہ ہمدانؒ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ ۔ اس سلسلے میں رات بھر خانقاہوں اور بقعہ جات میں شب خوانی کی گئی۔ خانقاہ فیض پناہ میں عقیدت مندوں کا تانتا بندھا رہا اور کافی تعداد میں نمازیوں نے شرکت کی جن میں مردوزن شامل تھے۔ گزشتہ تین برسوں کے دوران اس عرس مبارک کے موقع پر خانقاہ فیض پناہ میں میں کسی بھی تقریب کا اہتمام نہیں کیا گیا۔ Urs of of Hazrat Mir Sayed Ali Hamadani (RA)

ترال : خانقاہ فیض پناہ میں عرسِ شاہ ہمدانؒ عقیدت کے ساتھ منایا گیا

ترال میں موجود خانقاہ فیض پناہ ترال میں شب خوانی کرنے کے لیے وادی کے اطراف واکناف سے عقیدت مند آئے تھے جو یہاں دعایہہ مجالس میں رات بھر شریک ہوئے۔ Urs of Hazrat Ameer Kabeer (RA)

عقیدت مندوں نے کرونا کے بعد تین سال کے لمبے عرصے کے بعد اس مجلس میں شمولیت کر کے عالمی امن کے لیے خصوصی دعائیں مانگی ہیں ۔ انتظامیہ نے بھی زایرین کے لیے معقول انتظامات کیے ہیں۔Mir Sayed Ali Hamadani

وادی کشمیر میں 6ذی الحجہ کو ہر برس محسن کشمیر، امیر کبیر میر سید علی ہمدانی رحمۃ للہ علیہ کا عرس منایا جاتا ہے۔ امیر کبیرؒ کی نسبت سے قائم خانقاہ معلی میں خصوصی مجالس، ختمات المعظمات، درود و اذکار اور شب خوانی کی مجالس آراستہ کی جاتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : Tribute to Hazrat Amir Kabir (RA): انجمن نصرة الاسلام سرینگر کا حضرت امیر کبیرؒ کو خراج

یہ بھی پڑھیں : Khanqah Faiz Panah: خانقاہ فیض پناہ ترال کو وقف بورڈ کے تحت شامل کرنے پر عوام ناراض

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.