ETV Bharat / state

Firing In Pulwama: پلوامہ میں غیر مقامی ڈرائیور پر فائرنگ - غیر مقامی ڈرائیور پر فائرنگ

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں نامعلوم مسلح افراد نے یاڈر واصرہ علاقے میں ایک غیر مقامی مزدور کو گولی مار کر زخمی کردیا۔Firing In Pulwama زخمی ڈرائیور کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے، جنہیں علاج کے لیے سرینگر ہسپتال منتقل کیا گیا۔

unknown-gunmens-attack-on-non-local-driver-in-pulwama
پلوامہ میں غیر مقامی ڈرائیوڑ پر فائرنگ
author img

By

Published : Apr 7, 2022, 6:34 PM IST

Updated : Apr 7, 2022, 7:51 PM IST

پلوامہ:جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے یاڈیر واصورہ علاقے میں آج ایک بار پھر نامعلوم مسلح افراد نے ایک غیر مقامی مزدور کو گولیوں کا نشانہ بنایا۔حملے میں غیر مقامی زخمی ہوا ہے۔ اگرچہ مقامی لوگوں نے اس کو علاج کے لیے ضلع ہسپتال پلوامہ منتقل کردیا جہاں سے اسے مزید علاج کے لیے سرینگر منتقل کردیا گیا ہیں۔

پلوامہ میں غیر مقامی ڈرائیور پر فائرنگ
زخمی شخص کی شناخت سونو شرما ولف بناساری داس ساکن پٹھانکوٹ کے طور پر ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ غیر مقامی شخص پیشہ سے ڈرائیور ہے اور یہ بھی مرغوں کی گاڑی لے کر یہاں آیا تھا۔غیر مقامی شخص کو دائیں ٹانگ میں گولی لگی ہیں،تاہم ان کی حالت مستحم بتائی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:

پلوامہ میں غیر مقامی ڈرائیوڑ پر فائرنگ

ہم آپ کو بتادیں کہ اس سے قبل بھی اسے علاقے میں ایک کنٹریکٹر اور ڈرائیور کو نامعلوم مسلح افراد نے نشانہ بنایا تھا جو ابھی بھی زیر علاج ہیں۔وہیں یہ ضلع پلوامہ میں نامعلوم مسلح افراد کا چوتھا حملہ ہے جس میں غیر مقامی افراد کو نشانہ بنایا گیا ہیں۔

Last Updated : Apr 7, 2022, 7:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.