ETV Bharat / state

ترال: دو عسکری معاون گرفتار - آری پل ترال

گرفتار کیے گئے معاونوں کی شناخت ریاض احمد بھٹ ساکن امیرآباد اور عمر تانترے ساکن آری پل ترال کے بطور ہوئی ہے۔

ترال: دو عسکری معاون گرفتار
ترال: دو عسکری معاون گرفتار
author img

By

Published : Aug 14, 2020, 4:55 PM IST

جموں و کشمیر پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے یوم آزادی سے قبل ترال علاقے میں سرگرم ممنوعہ تنظیم جیش محمد کے دو معاون گرفتار کیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اونتی پورہ پولیس نے فوج کے 42 آرآر اور سی آر پی ایف کی 180 بٹالین کے ساتھ مشترکہ طور پر ایک کاروائی کے دوران ترال میں سرگرم دو عسکری معاون گرفتار کیے ہیں جنکے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔

گرفتار کیے گئے معاونوں کی شناخت ریاض احمد بھٹ ساکن امیرآباد اور عمر تانترے ساکن آری پل ترال کے بطور ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق دونوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے اور مزید تحقیقات جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سرینگر: پولیس پارٹی پر حملہ، دو اہلکار ہلاک
معلوم ہوا ہے کہ ریاض احمد بٹ پیشے سے ایک دکاندار ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.