ETV Bharat / state

ICSSR Doctoral Fellowship اسلامک یونیورسٹی کے دو اسکالرز فیلوشپ کیلئے منتخب - اسلامی یونیورسٹی دو اسکالرز فیلوشپ کیلئے منتخب

اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹکنالوجی اونتی پورہ کے دو پی ایچ ڈی اسکالرز ذیشان مجید نادرو اور عمر اقبال انڈین کونسل آف سوشل سائنس ریسرچ نے سینٹرل ایڈمنسٹرڈ ڈاکٹریٹ فیلوشپ کیلئے منتخب ہوئے ہے۔

two-iust-phd-scholars-awarded-icssr-doctoral-fellowship
اسلامک یونیورسٹی کے دو اسکالرز فیلوشپ کیلئے منتخب
author img

By

Published : May 13, 2023, 10:13 PM IST

Updated : May 13, 2023, 10:46 PM IST

پلوامہ:اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹکنالوجی اونتی پورہ کے دو پی ایچ ڈی اسکالرز کو سال 2022-23۔2023-24 کیلئے انڈین کونسل آف سوشل سائنس ریسرچ نے سینٹرل ایڈمنسٹرڈ ڈاکٹریٹ فیلوشپ سے نوازا ہے۔
ان سکالرس میں ذیشان مجید نادرو، ڈپارٹمنٹ آف مینجمنٹ سٹڈیز میں ڈاکٹر محمد آصف نقشبندی کی نگرانی میں 'صارفین کے خریداری کے رویے کے تعین، شمالی ہند کا مطالعہ' پر کام کر رہے ہیں جبکہ عمر اقبال یونیورسٹی کے شعبہ صحافت اور ابلاغ عامہ میں ڈاکٹر مونسہ قادری کی زیر نگرانی میں 'ڈیجیٹل انڈیا کے میڈیا اقدامات اور جموں وکشمیر میں سماجی تبدیلی' پر کام کر رہا ہیں۔فیلوشپ اسلامک یونیورسٹی میں کی جانے والی اعلیٰ معیار کی تحقیق اور اس کے اسکالرز کی لگن کا ثبوت ہے۔

سکالرز کو مبارکباد دیتے ہوئے، ڈین ریسرچ پروفیسر اے ایچ مون نے کہا، "یونیورسٹی کے اسکالرز قومی سطح پر اس باوقار فیلوشپ کے لیے منتخب کیے گئے، چند افراد میں سے ہیں اور اسلامک یونیورسٹی اس طرح کے اعزازات اور گرانٹس کے ساتھ تحقیق اور ترقی کے ایک اہم مقام پر ہے۔ادھر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر شکیل احمد رومشو نے بھی ان سکالرس کو مبارکباد پیش کی ہے۔

مزید پڑھیں: IUST Faculty Bags US Fellowship روہیلہ حسن عالمی فیلوشپ پروگرام گروپ میں شامل

واضح رہے کہ گزشتہ برس یونیورسٹ کے فیکلٹی آف جرنلزم اینڈ ماس کمیونکیشن کی ڈاکٹر روہیلہ حسن،کو فُل برائٹ نہرو انٹرنیشنل ایجوکیشن ایڈمنسٹریٹرز فیلوشپ پروگرام کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ڈاکٹر روہیلہ حسن کو یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے بین الاقوامی فیلوشپ پروگرام میں منتخب کیے جانے پر مبارک باد پیش کی ہے

Last Updated : May 13, 2023, 10:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.