ETV Bharat / state

ترال میں منشیات فروش گرفتار - منشیات فروش گرفتار

منشیات فروشوں کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھتے ہوئے ترال پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

ترال میں منشیات فروش گرفتار
ترال میں منشیات فروش گرفتار
author img

By

Published : Apr 30, 2020, 10:27 AM IST

تفصیلات کے مطابق ترال پولیس نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے کچھمولہ نامی گاؤں میں ایک بائک پر سوار دو افراد کی چیکنگ کی۔ اس دوران ان کے قبضے سے 170 گرام چرس برآمد کی گئی۔

پولیس نے دونوں افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے۔

گرفتار شدگان کی شناخت جاوید احمد لون اور عاصف منظور بٹ ساکنان لروجاگیر ترال کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس نے عوام سے منشیات اسمگلرز کے خلاف مہم میں تعاون دینے کی اپیل کی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی اونتی پورہ پولیس نے پانچ منشیات اسمگلرز کو گرفتار کرنے کا دعوٰی کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.