ETV Bharat / state

سب جیل پلوامہ میں دو عمارتوں میں آتشزدگی - ای ٹی وی بھارت

آگ لگنے کی وجہ کا فوری طور پر پتہ نہیں چل سکا ہے اور پولیس اس کی تفتیش جاری رکھے ہوئے ہے۔

پلوامہ: آگ کے واقعہ میں دو عمارتیں خاکستر

author img

By

Published : Apr 9, 2021, 10:33 AM IST

جنوبی ضلع پلوامہ میں قائم سب جیل میں دو عمارتوں میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا جس کی وجہ سے یہ دونوں عمارتیں راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئی۔

ایک عہدیدار نے بتایا کہ سب جیل میں دو عمارتوں میں آگ بھڑک اٹھی اور اس سے پہلے کہ آگ پر قابو پایا جاتا تب تک دونوں عمارتیں جل کر خاکستر ہوچکی تھیں۔

آگ لگنے کی وجہ کا فوری طور پر پتہ نہیں چل سکا ہے اور پولیس اس کی تفتیش جاری رکھے ہوئے ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان دونوں عمارتوں میں موجود سامان کے علاوہ کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.