ETV Bharat / state

BJP on Tricolour Hoisting :’پلوامہ میں 50ہزار سے زائد گھروں پر ترنگا لہرائیں گے‘ - آزادی کا امرت مہا اتسو

پلوامہ میں بی جے پی کی جانب سے ضلع میں 50000 سے 60000 ہزار گھروں پر جھنڈا لہرائے جانے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے اور اس حوالے سے ایک کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے۔

بی جے پی کا پلوامہ میں 15اگست کو 50ہزار گھروں پر جھنڈا لہرانے کا منصوبہ

author img

By

Published : Jul 20, 2022, 8:25 PM IST

پلوامہ: جنوبی کشمیر South kashmirکے ضلع پلوامہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جانب سے پارٹی عہدیداروں کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں بی جے پی کے سابق ایم ایل سی صوفی یوسف نے سمیت ضلع کے کئی پارٹی عہدیداروں نے شرکت کی۔ Tricolour Hoisting on JKمیٹنگ کے دوران پارٹی کارکنان و عہدیداروں پر زور دیا گیا کہ وہ ہر گھر ترنگا مہم کو زمینی سطح پر کامیاب بنانے کے لئے کام کریں۔

بی جے پی کا پلوامہ میں 15اگست کو 50ہزار گھروں پر جھنڈا لہرانے کا منصوبہ

بی جے پی لیڈر صوفی یوسف نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’ملک میں 9 اگست سے 15 اگست تک آزادی کا امرت مہا اتسو منایا جائے گا جس کو کامیاب بنانے کے لئے بی جے پی جموں و کشمیر یونٹ کی جانب سے تیاریاں کی جا رہی ہیں۔‘‘ Sofi Yousuf on Tricolour Hoistingانہوں نے دعویٰ کیا کہ ’’لوگوں کو 9اگست کا انتظار ہے تاکہ وہ اپنے گھروں پر ترنگا لہرا سکین۔‘‘

انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی جانب سے ضلع پلوامہ میں 50سے 60ہزار گھروں پر ترنگا لہرائے جانے کا منصوبہ تیار کیا جا چکا ہے اور اس حوالے سے انہوں نے ایک کمیٹی بھی تشکیل دی ہے۔ انہوں نے نام لئے بغیر سابق وزیر اعلیٰ کو تنقید نشانہ بناتے ہوئے کہا: ’’کچھ سیاسی رہنماؤں نے دعویٰ کیا تھاکہ دفعہ 370کی منسوخی کے بعد یہاں ترنگا لہرانے والا کوئی نہیں بچے گا۔ جبکہ آج ہزاروں کنبے اپنی خوشی سے ترنگا لہرا رہے ہیں۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.