ETV Bharat / state

ترال: چار امیدواروں کا پرچہ نامزدگی داخل - محمد شفیع شاہ

طاہر منصور نے میڈیا کو بتایا کہ وہ اپنے ترال کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے تمام تر اقدامات کریں گے اور لوگوں کی آواز بن کر ان کے مسائل حل کرنے کے لیے کام کریں گے۔

Tral: Four candidates filled up forms in the municipal elections
ترال: چار امیدواروں نے میونسپل انتخابات میں فارم بھرے
author img

By

Published : Nov 17, 2020, 9:39 PM IST

Updated : Nov 17, 2020, 10:46 PM IST

ڈی ڈی سی انتخابات کے ساتھ ساتھ میونسپل انتخابات کے لیے بھی ترال میں آج دن بھر گہما گہمی دیکھنے کو ملی۔ اس دوران چار امیدواروں نے ان انتخابات میں حصہ لینے کے لئے کاغزات نامزدگی جمع کرائے۔

ترال: چار امیدواروں کا پرچہ نامزدگی داخل

اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے جن امیدواروں نے آج فارم بھرے ان میں محمد شفیع شاہ، نذیر احمد اور اس کی اہلیہ جبکہ جے ڈی یو سے وابستہ طاہر منصور شامل ہیں۔

وارڈ آٹھ سے فارم داخل کرانے کے بعد طاہر منصور نے میڈیا کو بتایا کہ وہ اپنے ترال کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے تمام تر اقدامات کریں گے اور لوگوں کی آواز بن کر ان کے مسائل حل کرنے کے لیے کام کریں گے۔

Last Updated : Nov 17, 2020, 10:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.