ETV Bharat / state

ترال۔ڈی ڈی سی ممبر ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے ترال کا دورہ کیا - jammu kashmir news

جموں کشمیر کےڈی ڈی سی ممبر ترال اور، پی ڈی پی کے ترجمان ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے آج ناگہ واڈی پنگلش کا دورہ کیا اور وہاں چند لوگوں میں کھانے پینے کے کٹس تقسیم کیے تاکہ لاک ڈاؤن کے دوران متاثر ہوئے لوگوں کو کچھ راحت مل سکے ۔

ترال۔ڈی ڈی سی مبر ڈاکٹرہر بخش سنگھنے ترال کادورہ کیا

author img

By

Published : Jul 10, 2021, 10:58 PM IST

ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے آج ناگہ واڈی پنگلش کا دورہ کیا اور وہاں چند لوگوں میں کھانے پینے کے کٹس تقسیم کیے تاکہ لاک ڈاؤن کے دوران متاثر ہوئے لوگوں کو کچھ راحت مل سکے ۔

ترال۔ڈی ڈی سی مبر ڈاکٹرہر بخش سنگھنے ترال کادورہ کیا

موصوف نے ٹاون ہال ترال میں آنگن واڑی ورکرس کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ میں مختلف اسکیموں کا جایزہ لیا ۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے بتایاکہ آج انہوں نے آری پل کے ڈی ڈی سی ممبر منظور احمد کے ہمراہ علاقے کا دورہ کیا اور بعد میں آنگن واڑی محکمے کی کارکردگی کے حوالے سے میٹنگ کا جائزہ لیا تاکہ اسکیموں کا فائدہ مستحق افراد تک پہنچے۔

اس موقع پر ڈی ڈی سی ممبر منظور گنائی، زونل صدر پی ڈی پی عبد الرشید ڈار اور آئی سی ڈی ایس پروجیکٹ آفیسر میمونہ جی بھی موجود تھے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.