ETV Bharat / state

پانپور میں جانکاری و تربیتی کیمپ کا انعقاد - pampore

محکمہ صحت کی جانب سے آج قصبہ پانپور کے ٹاون ہال میں فرنٹ لاٸن ورکرز اور ہیلتھ سرولینس ٹیموں کے سربراہوں کے لیے ایک روزہ جانکاری و تربیتی کیمپ منعقد کیا گیا۔

پانپور میں جانکاری و تربیتی کیمپ منعقد
پانپور میں جانکاری و تربیتی کیمپ منعقد
author img

By

Published : Jul 17, 2020, 7:12 PM IST

پروگرام کے دوران ماہرین صحت نے کورونا واٸرس سے بچنے کے حوالے سے ضروری جانکاری فراہم کی اور انہیں اس مہلک بیماری سے بچنے کے تدابیر بھی بتائے، تاکہ اس مہلک بیماری پر مکمل طور قابو پایا جا سکے۔

پانپور میں جانکاری و تربیتی کیمپ منعقد
پروگرام میں بی ایم او پانپور گلزار احمد، میڈیکل افسر محمد اشرف، تحصیلدار پانپور اور بلاک ڈیولپمنٹ افسر پانپور کے علاوہ درجنوں فرنٹ لاٸن ورکرز اور سرولینس سربراہوں نے شرکت کی۔قابل ذکر ہے کہ یہ پروگرام کورونا وائرس کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر منعقدکیا گیا ہے اور اس پروگرام کا مقصد لوگوں تک کورونا وائرس جیسی مہلک بیماری کے روک تھام کے لیے مکمل جانکاری پہنچانا ہے جس سے اس بیماری کا مکمل خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاک ڈاؤن کے درمیان سیاحت کی بحالی، دیوانے کا خواب یا حقیقت؟

اس سلسلے میں بات کرتے ہوئے بی ایم او پانپور گلزار احمد نے کہا کہ یہ پروگرام کورونا وائرس پر مکمل طور قابو پانے کے سلسلے میں منعقد کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی اس وبا کا میڑسن سے کوٸی مثبت علاج ممکن نہیں رہا ہے، اس لیے احتیاط ہی اس بیماری کا علاج ہے اور اسی لیے ہم نے پروگرام منعقد کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.