ETV Bharat / state

راکیش پنڈتا کی ہلاکت میں ملوث عسکریت پسند ہلاک - جیش محمد نامی تنظیم کا سرکردہ عسکریت پسند وکیل شاہ

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ناگہ بیرن جھڑپ میں جن تین عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا ہے ان میں جیش محمد کا سرکردہ عسکریت پسند وکیل شاہ بھی شامل ہے۔

راکیش پنڈتا کی ہلاکت میں ملوث عسکریت پسند ہلاک

author img

By

Published : Aug 21, 2021, 12:20 PM IST

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ناگہ بیرن جھڑپ میں جن تین عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا ہے ان میں جیش محمد کا سرکردہ عسکریت پسند وکیل شاہ بھی شامل ہے۔

آئی جی پی کشمیر وجے کمار نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے وکیل شاہ کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وکیل شاہ میونسپل کمیٹی ترال کے سابق صدر راکیش پنڈتا کی ہلاکت میں ملوث تھا۔'

ٹویٹ
ٹویٹ

واضح رہے کہ آج صبح ترال کے ناگہ بیرن علاقے میں شروع ہوئی جھڑپ میں تین عساکر مارے گئے ہیں اور اس حوالے سے وکٹر فورس اونتی پورہ میں پریس کانفرنس کر کے آئی جی کشمیر جی او سی وکٹر فورس میڈیا بریفنگ دیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.