ETV Bharat / state

Meri Mati Mera Desh campaign: پلوامہ کے دیے اورکالاش برتن شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے استعمال کئے جائیں گے

میری مٹی میرا دیش مہم جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع کے ساتھ ساتھ ضلع پلوامہ میں بھی شروع کی گئی ہے، اس مہم کے تحت ضلع پلوامہ میں کمہار طبقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے دیے اور کالاش برتن بنانے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ جو ضلع پلوامہ کی جانب سے ملک کے ان بہادر جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے استعمال کیا جائے گا۔

پلوامہ کے دیے اورکالاش برتن شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے استعمال کئے جائیں گے

author img

By

Published : Aug 9, 2023, 3:59 PM IST

پلوامہ کے دیے اورکالاش برتن شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے استعمال کئے جائیں گے

ملک کے بہادر جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کی غرض سے میری مٹی میرا دیش کمپین شروع کی گئی ہے۔ یہ کیمپین ملکی سطح پر شروع کی گئی ہے، اس مہم کا اعلان ملک کے وزیراعظم نریندر مودی نے کیا تھا۔اس مہم کا مقصد ملک کے ان جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے، جنہوں نے ملک کی حفاظت کیلئے شہید ہو گئے۔مہم کے تحت ملک بھر میں مختلف پروگراموں کے ذریعے صلاحیت کا مظاہرہ کرنے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔

میری مٹی میرا دیش مہم جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع کے ساتھ ساتھ ضلع پلوامہ میں بھی شروع کی گئی ہے، اس مہم کے تحت ضلع پلوامہ میں کمار طبقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے دیے اور کالاش برتن بنانے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ جو ضلع پلوامہ کی جانب سے ملک کے ان بہادر جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے استعمال کیا جائے گا۔

اس ضمن میں کمار طبقے سے وابستہ افراد کافی خوش نظر آرہے ہیں اور وہ ضلع انتظامیہ کا شکریہ ادا کررہے ہیں جنہوں نے انہیں ملکی سطح پر اپنا ہنر دکھانے کا موقع فراہم کیا۔ ان لوگوں کو امید ہیکہ ان کے روزگار میں بھی اضافہ ہوجائے گا۔

وہی ضلع انتظامیہ پلوامہ نے اس مہم کو پنچایت سطح سے شروع کیا ہے ،جس کے بعد یہ بلاک سطح اور پھر ضلعی سطح پر اس مہم کے تحت مختلف پروگرام منعقد کئے جائے گے۔

مزید پڑھیں:Shiv Sena Protest In Jammu جموں میں شیو سینا کا آرٹیکل 370 کی منسوخی کے خلاف احتجاج

اس موقع پر عبدالرشید نے ضلع انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس مہم کے تحت ہمیں اپنے ہنر کا ملکی سطح پر مظاہرہ کرنے کا موقع ملا۔ جس سے ان چیزوں کو ایک پہچان ملی گی۔

علی محمد نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ہمارے روزگار بڑھائے گا جس کی ہمیں کافی ضرورت ہے اور یہ صنعت دوبار زند ہوگی۔ اور لوگ متوجہ ہونگے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.