ETV Bharat / state

ترال :آرمی نے جھلسے  نوجوان کی بچائی زندگی - طبعی امداد فراہم

نوجوان کا ساٹھ فیصد جسم جل گیا تھا بعدازاں فوج نے اسکو سب ڈسٹرکٹ اسپتال ترال لایا جہاں سے اسکو مزید علاج ومعالجے کے لیے سرینگر منتقل کیا گیا

ترال :آرمی نے طبعی امداد سے بچائی نوجوان کی زندگی

author img

By

Published : Nov 24, 2020, 6:05 PM IST

جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں فوج نے ایک نوجوان کو بروقت طبعی امداد فراہم کرتے ہوئے اسکی جان بچائی۔

تفصیلات کے مطابق شیرآباد ترال سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان سہران احمد نایک ولد محمد افضل اپنے گھر کا حمام جلانے کی وجہ سے بری طرح جھلس گیا جسکے بعد گھر والوں نے اسکو 42 آرآر کے بجہ ونی کیمپ لایا فوج نے فوری طور پر طبعی یونٹ کو متحرک کیا جس دوران اسکو فوری طبعی امداد دی گئی جسکی وجہ سے اسکی جان بچائی گئی۔

ترال :آرمی نے طبعی امداد سے بچائی نوجوان کی زندگی
ترال :آرمی نے طبعی امداد سے بچائی نوجوان کی زندگی

واضح رہے کہ نوجوان کا ساٹھ فیصد جسم جل گیا تھا بعدازاں فوج نے اسکو سب ڈسٹرکٹ اسپتال ترال لایا جہاں سے اسکو مزید علاج ومعالجے کے لیے سرینگر منتقل کیا گیا۔

مقامی لوگوں نے فوج کی طرف سے بروقت طبعی امداد کے لیے فوج کا شکریہ ادا کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.