ETV Bharat / state

شارشالی علاقے میں جنگلی جانور کے آنے سے لوگوں میں خوف - شارشالی میں تین ریچ

ضلع پلوامہ کے شارشالی کھریو علاقے میں تین خونخوار جنگلی ریچ کے آنے سے علاقے کے لوگوں میں خوف کا ماحول پیدا ہوگیا، لیکن خبر موصول ہوتے ہی محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے تینوں ریچھ کو پکڑنے میں مصروف ہے۔

author img

By

Published : Dec 12, 2020, 3:39 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے شارشالی کھریو علاقے میں اس وقت افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا جب علاقے میں تین خونخوار جنگلی ریچ ٹہلتے ہوئے نظر آئے۔

لوگوں نے ریچوں کو دیکھتے ہی محکمہ وائلڈ لائف کے افسران کو اطلاع دی، جس کے فورا بعد ہی محکمہ کی جانب سے ایک ٹیم اس مقام پر پہنچ گئی جہاں یہ ریچ موجود تھے۔

ریچوں نے شارشالی گاؤں میں آخروٹ کے ایک درخت پر پناہ لی ہوئی تھی، جس کی وجہ سے وائلڈ لائف ٹیم کے اہلکاروں نے درخت کے چاروں طرف جال بچھا کر ریچوں کو پکڑنے کے لیے پوری کوشش کررہے ہیں۔

وائلڈ لائف ٹیم کے ایک افسر نے کہا کہ جیسے ہی ان کو یہ خبر موصول ہوئی کہ شارشالی علاقے میں تین جنگلی ریچ موجود ہیں، تو انہوں نے فوراً علاقے کا رخ کیا اور وہاں ریچوں کو پکڑنے کے لیے تیاریاں شروع کردی ہے، انھوں نے کہا کہ ہمارا مقصد یہی ہوتا ہے کہ ہم کسی بھی طرح سے جانوروں کی جان بچائیں اور اس کے بعد اسکو محفوظ مقام ہپر چھوڑ دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.