ETV Bharat / state

شارشالی گاؤں کے عوام خستہ حال سڑک سے پریشان - جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ

پلوامہ کے شارشالی گاؤں کے لوگ خستہ حال سڑک سے پریشان ہیں۔ لوگوں نے سڑک کی مرمت کرنے کی انتظامیہ سے اپیل بھی کی ہے لیکن اس جانب کوئی توجہ نہیں دی جار ہی ہے۔

dilapidated road in sharshali
خستہ حال سڑک سے شارشالی گاؤں کی عوام پریشان
author img

By

Published : Jan 15, 2021, 6:51 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے شارشالی کے عوام نے برسوں سے خستہ حال سڑک کی مرمت نہ ہونے پر انتظامیہ کے خلاف برہمی کا اظہار کیا ہے۔

خستہ حال سڑک سے شارشالی گاؤں کی عوام پریشان

لوگوں نے کہا کہ' اس سڑک سے ہو کر اسکول جانے والے طلبا و طالبات کے کپڑے کیچڑ سے لت پت ہو جاتے ہیں۔ روزانہ انہیں اس طرح کی دقتوں سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ' پچھلے کئی برسوں سے علاقے کے لوگ اس معاملے کو انتظامیہ کے سامنے اٹھاتے آ رہے ہیں، لیکن انتظامیہ کو ان کی مشکلات سے کوئی سروکار نہیں ہے اور نہ اس تعلق سے کوئی کام کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں: اننت ناگ : برف کے انبار سے لوگ پریشان

مقامی لوگوں نے کہا کہ' سڑک کے ایک حصے کو ٹوٹی پھوٹی حالت میں چھوڑ دیا گیا ہے، جبکہ بقیہ تمام سڑکوں پر میگڈاماٸزیشن کا کام کیا گیا ہے۔ لوگوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ' وہ جلد از جلد سڑک کے اس حصے پر بھی کام کرائیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.