ETV Bharat / state

ترال: پہاڑی سے گر کر ایک شخص کی موت - پہاڑی سے گر کر ایک شخص کی موت

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال علاقے میں پہاڑی سے گر کر ایک شخص کی موت ہوگئی۔

death
death
author img

By

Published : Sep 15, 2020, 10:32 PM IST

ہلاک شدہ شخص کی شناخت غلام قادر چوپان ولد غلام محمد ساکن پنر جاگیر کے طور پر ہوئی ہے۔

اطلاع ملتے ہی مقامی افراد پہاڑی کی جانب گئے تاکہ لاش کو قبضے میں لے کر ورثاء کے حوالے کیا جائے۔

اس بارے میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے مقامی ایس ایچ او سے رابطہ کرنے کی کوشش کی تاہم ہمارا رابطہ نہیں ہو سکا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.