ETV Bharat / state

PDP On Arrest Spree Of Religious Scholars علماء کی گرفتاری سمجھ سے بالاتر ہے، ڈاکٹر ہر بخش سنگھ - کشمیر میں دوہرا معیارِ

پی ڈی پی کے ترجمان ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے کہا کہ وادی کشمیر میں علمائے کرام کو گرفتار کرنے اور انہیں مختلف ایکٹ کے تحت بند کرنے کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا اس سے امن و امان کو دھچکہ لگ سکتا ہے ۔ Statement of Dr Harbaksh singh

علماء کی گرفتاری سمجھ سے بالاتر ہے، ڈاکٹر ہر بخش سنگھ

author img

By

Published : Sep 18, 2022, 10:33 PM IST

ترال: پی ڈی پی کے ترجمان ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے ترال کے دیور اور دیگر دیہات کا دورہ کیا۔ جس کے بعد انہوں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سماج میں امن وامان کی بحالی کے لیے کسی بھی مذہب کے اسکالروں کا رول اہم ہوتا ہے لیکن بدقسمتی ہے کہ جب ملک میں نوپور شرما جیسے لوگ متنازع بیان دیتے ہیں اور سماج میں زہر پھیلاتے ہیں تو وہاں ایکٹ نہیں لگایا جاتا لیکن کشمیر میں دوہرا معیارِ اپناکر اب علماء کو بند کرنے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔

علماء کی گرفتاری سمجھ سے بالاتر ہے، ڈاکٹر ہر بخش سنگھ

واضح رہے کہ دو روز قبل وادی کے نامور علمائے دین مولانا عبدل رشید داوودی اورمولانا مشتاق احمد ویری سمیت درجن بھر افراد کو مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ADGP Vijay Kumar on Religious scholars in JK کشمیر میں امن و امان بگاڑنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، اے ڈی جی پی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.