ETV Bharat / state

ST Community Meeting in Pulwama پلوامہ میں ایس ٹی طبقہ سے وابستہ افراد کی میٹنگ منعقد - بی جے پی ایس ٹی مورچہ کی میٹنگ

پلوامہ کے ٹاؤن ہال میں منعقد اس میٹنگ میں بی جے پی ایس ٹی مورچہ اور راجیہ سبھا کے ممبر سمیر اوراون اور بی جے پی کے راجیہ سبھا ممبرغلام علی کھٹانہ نے شرکت کی۔ST Community Meeting in Pulwama

ST Community Meeting in Pulwama
پلوامہ میں ایس ٹی طبقہ سے وابستہ افراد کی میٹنگ منعقد
author img

By

Published : Sep 20, 2022, 5:21 PM IST

Updated : Sep 20, 2022, 8:51 PM IST

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ٹاؤن ہال میں ایس ٹی طبقے سے وابستہ افراد کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ایس ٹی طبقہ سے وابستہ لوگوں کی ایک اچھی تعداد نے شرکت۔ میٹنگ میں بی جے پی ایس ٹی مورچہ اور راجیہ سبھا کے ممبر پارلیمنٹ سمیر اوراون، بی جے پی کے راجیہ سبھا ممبر غلام علی کھٹانہ، بی جے پی ضلع صدر سجاد رینا اور ایس ٹی طبقہ سے وابستہ دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔ST Community Meeting in Pulwama

پلوامہ میں ایس ٹی طبقہ سے وابستہ افراد کی میٹنگ منعقد

اس موقع پر ایس ٹی طبقہ سے وابستہ افراد نے بی جے پی لیڈران کے سامنے اپنے درپیش مسائل کو اجاگر کیا اور انہیں حل کرنے کی اپیل کی۔ اس موقع پر بی جے پی ضلع صدر نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور ان سے اپیل کی ان کے جائز مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے تاکہ یہ طبقہ بھی عام لوگوں کی طرح ہر ایک میدان میں آگے بڑھے۔

وہیں اس موقع پر ایس ٹی طبقے سے وابستہ افراد میں مفت ادویات تقسیم کی گئی، جس کا انعقاد بی جے پی یونٹ پلوامہ نے بی جے پی ضلع صدر سجاد رینا کی سربراہی میں کیا گیا۔ بی جے پی ایس ٹی مورچہ اور راجیہ سبھا کے ممبر سمیر اوراون نے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کی مقامی پارٹیوں بشمول کانگریس نے ایس ٹی طبقے سے وابستہ افراد کو نظرانداز کیا اور ان کے حقوق صرف کرلی گئی تاہم بی جے پی وہ واحد پارٹی ہے جو ہر ایک طبقے کو ساتھ لے کر چلانے والے جماعت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Gujjars Protest in Kangan, Ganderbal: گجر طبقہ سے وابستہ افراد کا گاندربل میں احتجاج

اس موقع پر بی جے پی کے راجیہ سبھا ممبر غلام علی کھٹانہ نے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے کہا تھا کہ سب کا ساتھ سب کا وکاس ہوگا، جو آج ہم دیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں ایس ٹی طبقہ ہو یا پھر دیگر پہاڑی علاقوں میں رہنے والے لوگ ہوں، ان کو نظرانداز کیا جاتا تھا لیکن اب ایسا نہیں ہوگا۔ST Community Meeting in Pulwama

Last Updated : Sep 20, 2022, 8:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.