ETV Bharat / state

پلوامہ: فاروق عبداللہ کی صحت یابی کے لئے دعائیہ مجلس منعقد

نیشنل کانفرنس کے سرپرست و سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی صحت یابی کے لئے وادی کے مختلف مقامات پر دعائیہ مجالس کا انعقاد کیا گیا۔

پلوامہ: فاروق عبداللہ کی صحت یابی کے لئے دعائیہ مجلس منعقد
پلوامہ: فاروق عبداللہ کی صحت یابی کے لئے دعائیہ مجلس منعقد
author img

By

Published : Apr 6, 2021, 7:27 PM IST

وادی کشمیر کے مختلف مقامات کی طرح ضلع پلوامہ میں بھی نیشنل کانفرنس کے صدر دفتر پر منگل کو ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی صحت یابی کے لئے دعائیہ مجلس منعقد کی گئی۔

دعائیہ مجلس میں درود و اذکار کے بعد ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔

مجلس میں نیشنل کانفرنس کے کارکنان کے علاوہ ضلع صدر پلوامہ و سابق ایم ایل اے غلام محی الدین میر بھی موجود تھے۔

قابل ذکر ہے کہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کورونا وائرس مثبت پائے جانے کے بعد بہتر طبی نگہداشت کے لیے اسپتال میں داخل کرائے گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.