ETV Bharat / state

Soil Testing lab Inaugurated in Pulwama: پلوامہ میں سوائل ٹیسٹنگ لیب کا افتتاح

author img

By

Published : Jun 18, 2022, 5:23 PM IST

’’ضلع پلوامہ کے ہزاروں کسان باغبانی کے ساتھ وابستہ ہیں اور بیشتر کسان ہائی ڈینسٹی باغات کی جانب مائل ہو رہے ہیں۔ مٹی کی جانچ کے بعد بآسانی پتہ لگایا جا سکتا ہے کہ کسان کو کس فصل کی کاشت میں زیادہ پیداوار حاصل ہونے کا امکان ہے۔‘‘Soil Testing lab Inaugurated in Pulwama

پلوامہ میں سوائل ٹیسٹنگ لیب کا افتتاح
پلوامہ میں سوائل ٹیسٹنگ لیب کا افتتاح

پلوامہ: جنوبی کشمیر South kashmirکے ضلع پلوامہ میں محکمہ باغبانی کے ڈائریکٹر نے اراضی کی ٹیسٹنگ کے لئے خصوصی Soil Testingلیب کا افتتاح کیا۔ محکمہ باغبانی کے ڈائریکٹر نے دیگر افسران کے ہمراہ لیب کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے مختلف مشینوں اور انکے طریقہ کار کے متعلق معلومات حاصل کی۔ Soil Testing lab in Pulwamaضلع پلوامہ میں اس طرح کی لیب کے افتتاح سے کسانوں کو کافی فائدہ حاصل ہونے کے توقع ہے۔

پلوامہ میں سوائل ٹیسٹنگ لیب کا افتتاح

افتتاحی تقریب کے موقع پر محکمہ باغبانی کے ڈائریکٹر غلام رسول میر نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’ضلع پلوامہ کے ہزاروں کسان باغبانی کے ساتھ وابستہ ہیں اور بیشتر کسان ہائی ڈینسٹی باغات کی جانب مائل ہو رہے ہیں۔‘‘ Soil Testing lab Inaugurated in Pulwamaانہوں نے مزید کہا کہ ’’مٹی کی جانچ کے بعد بآسانی پتہ لگایا جا سکتا ہے کہ کسان کو کس فصل کی کاشت میں زیادہ پیداوار حاصل ہونے کا امکان ہے۔‘‘

انہوں نے مزید کہا کہ ’’سائل ٹیسٹنگ لیب جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہے اور مٹی کی باریک بینی سے جانچ کے بعد کھیتوں، باغات میں کن ادویات کی ضرورت ہے، اس کا بھی آسانے کے ساتھ پتہ لگایا جا سکتا ہے۔‘‘ Soil Testing Laboratory Inaugurated in Pulwamaانہوں نے دعویٰ کیا کہ پلوامہ میں اس طرح کی لیب سے کسانوں کو کافی فائدہ حاصل ہوگا۔

مزید پڑھیں: ترال: مٹی کا ٹیسٹ کرنے والی لیب نہ ہونے سے باغ مالکان پریشان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.