ETV Bharat / state

SIU raids in south Kashmir اونتی پورہ میں ایس آئی یو کی جانب سے چھاپہ ماری - ایس آئی یو کی جانب سے چھاپہ ماری

جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ میں ایس آئی یو کی جانب سے چھاپہ مارا گیا تاہم اس دوران کی بھی شخص کی گرفتار عمل میں نہیں لائی گئی۔

siu
siu
author img

By

Published : Aug 19, 2023, 2:41 PM IST

پلوامہ (جموں و کشمیر) : ملک مخالف عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کو جاری رکھتے ہوئے خصوصی تفتیشی یونٹ (SIU) اونتی پورہ نے جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے ووپلون، اونتی پورہ ہفتہ چھاپے مارے۔ ذرائع کے مطابق ایس آئی یونٹ کی جانب سے جی آر پی اونتی پورہ کے ایف آئی آر نمبر 01/2023 کے تحت ایک کیس کے سلسلے میں مارے گئے۔ تاہم اس موقع پر کسی کی بھی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ہے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم شیخ سیار النسار ولد نثار احمد شیخ ساکنہ وپلون، اونتی پورہ کے رہائشی مکان کی تلاشی لی گئی۔ پولیس نے بتایا کہ تلاشی کے دوران، مناسب ایس او پیز کی پیروی کی گئی اور متعلقہ معلومات، ایس آئی یو اونتی پورہ نے شواہد جمع کیے۔ قبل ازیں ایس آئی یو کی جانب سے جنوبی کشمیر کے مختلف اضلاع میں چھاپے مارے گئے تاہم ان چھاپوں کے دوران کسی بھی شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔

مزید پڑھیں: SIU Raids in Kashmir: ترال، کشتواڑ میں ایس آئی یو کی جانب سے چھاپہ ماری

واضح رہے کہ ایس آئی یو سمیت این آئی اے کی جانب سے بھی وادی کشمیر کے طول و ارض میں چھاپہ مار کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جموں و کشمیر کو حاصل خصوصی حیثیت دفعہ 370کی منسوخی کے بعد ایس آئی یو سمیت این آئی اے کی جانب سے چھاپے مارے گئے جس دوران ایجنسیز کی جانب سے الیکٹرانک گیجٹس سمیت ضرورری دستاویز بھی برآمد کیے جانے کا دعوے کیے گئے۔ دفعہ 370کی منسوخی کے بعد ایجنسیز زیادہ متحرک ہوئیں اور جموں و کشمیر خاص کر وادی میں عسکریت پسندی اور علیحدگی پسند سرگرمیوں / سوچ کو فروغ دینے کے الزام میں کئی افراد کے رہائشی مکانات، دفاتر پر چھاپے مارے گئے۔ ایجنسیز کے مطابق ’’ٹیرر فنڈنگ‘‘ کے حوالہ سے بھی کئی مقامات پر چھاپے مارے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.