ETV Bharat / state

Drinking Water Shortage: پلوامہ کے ترچھ گاؤں میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت

author img

By

Published : Dec 5, 2021, 7:14 PM IST

صاف پانی کی عدم دستیابی Shortage Of Drinking Water کی وجہ سے مقامی لوگ گندا پانی پینے پر مجبور ہیں۔ اگرچہ محمکہ جل شکتی Jal Shakti Department نے ان کے علاقے میں پینے کا صاف پانی Clean Drinking Water فراہم کرنے کے لئے ایک گاڑی بھی رکھی ہے تاہم اس میں فلٹرشن پلانٹ نہ ہونے کے سبب لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Shortage Of Drinking Water: پلوامہ کے ترچھ گاؤں میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت

جموں و کشمیر میں ضلع پلوامہ کے ترچھ گاؤں میں اگرچہ محمکہ جل شکتی Jal Shakti Department کی جانب سے واٹر سپلائی اسکیم Water Supply Scheme چلائی جارہی ہے، تاہم اس میں فیلٹریشن پلانٹ نہ ہونے کے سبب اس واٹر سپلائی اسکیم سے مقامی لوگوں کو کوئی فائدہ نہیں ہو رہا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یہاں کے مقامی لوگ پینے کے صاف پانی Shortage Of Drinking Water کا انتظام نہ ہونے کے سبب گندا پانی پینے پر مجبور ہیں۔ اگرچہ محمکہ جل شکتی نے ان کے علاقے میں پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کے لئے ایک گاڑی رکھی ہے، پانی کے لیے مرد و خواتین کے ساتھ ساتھ بچے بھی گاڑی کا انتظار کررہے ہیں۔

وہیں دوسری جانب حکومت ہر گھر جل پہنچانے کا دعوے کر رہی ہے، تاہم زمینی سطح پر کچھ کام نہیں ہو رہا ہے۔ اس سلسلے میں عبدل الرشید وانی نے کہا کہ ہمارے علاقے میں واٹر سپلائی اسکیم Water Supply Scheme کے تحت ایک پائپ بچھایا گیا ہے، تاہم آج تک اس میں فیلٹریشن پلانٹ نہیں لگایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Jal Shakti Department Tral: ترال میں جل شکتی پر گندا پانی سپلائی کرنے کا الزام

انہوں نے کہا کہ گاؤں کے آدھے حصے میں محکمہ کی جانب سے پائپ لائن بچھائی گئی ہے، تاہم آدھے گاؤں میں ابھی تک پائپ لائن بھی نہیں بچھائی گئی ہے۔ جس کی وجہ سے ہمیں کافی مشکلات ہوتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.