ETV Bharat / state

ترال: سائبرکرائم کے بڑھتے معاملات پر سیمنارکا انعقاد - سیمنار کی صدارت ایس ڈی پی او ترال ڈاکٹر اعجاز

آن لائن دھوکہ دہی کے معاملات میر تیزی سے اضافے کو دیکھتے ہوئے آج ترال میں پولیس نے ایک سیمنار کا اہتمام کیا۔

ترال: سائبرکرائم کے بڑھتے معاملات پر سیمنارکا انعقاد

author img

By

Published : Feb 18, 2021, 8:03 PM IST

ترال میں سائبر کرائم کے موجوع پر ایک اہم سیمنار کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیمنار میں میں سائبر ماہرین کے علاوہ بڑی تعداد میں دیگر لوگوں نے بھی شرکت کی۔ پروگرام کی صدارت ایس ڈی پی او ترال ڈاکٹر اعجاز ملک نے کی۔ سیمنار میں سائبر کرائم کے بڑھتے واقعات اور ان کے تدارک کے حوالے سے سیر حاصل بحث کی گئی۔ ماہرین نے لوگوں سے التماس کیا کہ وہ سماجی ویب سائٹس اوردیگر آن لائن طریقوں سے کسی بھی فرد کو اپنا پن، او ٹی پی یا دوسری چیزیں شیر نہ کریں۔

ترال: سائبرکرائم کے بڑھتے معاملات پر سیمنارکا انعقاد

مزید پڑھیں: جموں و کشمیر میں موسم مسلسل خوشگوار

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ڈی پی او، ترال ڈاکٹر اعجاز ملک نے بتایا کہ' وادی میں آن لائن دھوکہ دہی معاملات میں مسلسل اضافہ ایک تشویش ناک امر ہے اور لوگوں کو کسی بھی قسم کی جعلسازی کے بارے ميں خبر لگتے ہی پولیس کے ساتھ اپنے بینک کو مطلع کرنا چاہئے تاکہ اپنی جمع پونجی کو بچا کر رکھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.