ETV Bharat / state

ترال کے شکارگاہ جنگلات میں سرچ آپریشن - etv bharat

گزشتہ روز اننت ناگ کے شالہ گل علاقے میں ہوئی جھڑپ کے بعد پہاڑی کے اس طرف ترال علاقے کے شکارگاہ اور کملا جنگلات میں فوج کی 42 ار آر نے سرچ آپریشن کیا ہے۔ فوج کو شبہ ہے کہ کچھ عسکریت پسند اس علاقے کی طرف بھاگ گئے ہوں گے۔

ترال کے شکارگاہ جنگلات میں سرچ آپریشن
ترال کے شکارگاہ جنگلات میں سرچ آپریشن
author img

By

Published : Feb 25, 2021, 9:48 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے شکارگاہ - ترال اور کملا جنگلات میں فوج نے ایک وسیع سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز اننت ناگ کے شالہ گل علاقے میں ہوئی جھڑپ کے بعد پہاڑی کے اس طرف ترال علاقے کے شکارگاہ اور کملا جنگلات میں فوج کی 42 ار آر نے سرچ آپریشن
کیا ہے۔ فوج کو شبہ ہے کہ کچھ عسکریت پسند اس علاقے کی طرف بھاگ گئے ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:اننت ناگ انکاؤنٹر: دو عسکریت پسند ہلاک

واضح رہے گزشتہ روز شالہ گل میں پیش آئے تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک ہو گئے تھے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جھڑپ کے دوران کچھ عسکریت فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.