تفصیلات کے مطابق فوج کی 42 آر آر، سی آر پی ایف کی 180 بٹالین اور ایس او جی ترال نے مشترکہ طور پر بس اسٹینڈ ترال کا بعد دوپہر عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں خفیہ اطلاعات کے بعد محاصرہ کیا، اس دوران بس اسٹینڈ کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے بٹھا دیے گئے اور بس اسٹینڈ میں موجود لوگوں کی لائن بنا کر ان کی تلاشی کی گئی۔
مزید پڑھیں: جموں و کشمیر میں کووڈ کیسز میں اضافہ
تاہم دو گھنٹے تک جاری رہنے والا یہ سرچ آپریشن بالآخر اختتام پذیر ہوا اور کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گی۔