ETV Bharat / state

Environment Awareness Rally ترال میں قصبے کی صاف صفائی کیلئے ریلی کا اہتمام - ریلی مںی اسکولی بچوں کی شرکت

ایم سی ترال کے صدر منظور احمد خان نے بتایا کہ ریلی کے ذریعہ عوام میں بیدار لائی جارہی ہے تاکہ عوام صفائی برقرار رکھیں اور جو کوڑے دان میونسپلٹی کی جانب سے نصب کیے گئے ہیں، ان کا باقاعدہ استعمال کریں۔ انھوں نے مزید بتایا کہ ترال ٹاؤن کو صاف رکھنے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے گئے ہیں- Rally Taken Out to Save Environment

صاف صفائی کے لئے ریلی
صاف صفائی کے لئے ریلی
author img

By

Published : Oct 23, 2022, 11:34 AM IST

ترال: ترال ٹاؤن کی صاف صفائی کے لیے آج میونسپل کمیٹی ترال اور ایک نجی اسکول کی جانب سے مشترکہ طور ریلی کا اہتمام کیا گیا تھا، جس میں درجنوں اسکولی طلباء کے ساتھ ساتھ ایم سی ترال کے ملازمین نے شرکت کی۔ ریلی کی قیادت ایم سی ترال کے صدر منظور احمد خان کر رہے تھے۔ اس موقعے پر طلبا نے ہاتھوں میں بینر اٹھا رکھے تھے جن میں ماحول کو صاف رکھنے کے حوالے سے نعرے درج تھے۔ Rally Taken Out to Save Environment

صاف صفائی کے لئے ریلی

مزید پڑھیں:بانڈی پورہ: آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت صاف صفائی مہم

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ریلی میں شامل ایک طالبہ فرحانہ اشرف نے بتایا کہ ریلی کے ذریعہ ہم یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ پڑھائی کے ساتھ ساتھ اپنے ماحول کو صاف رکھنا ہماری ملی ذمہ داری ہے۔ اس موقع پر ایم سی ترال کے صدر منظور احمد خان نے بتایا کہ ریلی کے ذریعہ عوام میں بیدار لائی جارہی ہے تاکہ عوام صفائی کو برقرار رکھیں اور جو کوڈے دان میونسپلٹی کی جانب سے نصب کیے گئے ہیں ان کا باقاعدہ استعمال کریں۔ انھوں نے مزید بتایا کہ ترال ٹاؤن کو صاف رکھنے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے گئے ہیں اور عوام سے اس ضمن میں تعاون کی اپیل کی جاتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.