ETV Bharat / state

کورونا وائرس: بند کے دوران ملازم صفائی میں مصروف

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں واقع ترال میں انتظامیہ کی طرف سے نافذ دفعہ 44 کو سختی سے نافذ کیا گیا تھا، دوکان اور کاروباری سرگرمیاں معطل تھیں تاہم تعطیل کے باوجود میونسپل کمیٹی ترال کے ملازمین نے کئی علاقوں میں سینیٹائزیشن اور صفائی کا کام جاری رکھا۔

بند کے دوران ملازم صفائی میں مصروف
بند کے دوران ملازم صفائی میں مصروف
author img

By

Published : Mar 21, 2020, 7:44 PM IST

میونسپل کمیٹی ترال کے چیرمین راکیش پنڈتا نے بتایا کہ میونسپل کمیٹی ترال کی پوری ٹیم کرونا وائرس کو دیکھتے ہوئے تن، من اور دھن کے ساتھ کام کر رہی ہے۔

بند کے دوران ملازم صفائی میں مصروف

بتایا جاتا ہے کہ کورونا وائرس چین کے شہر وہان سے پھیلا اور پوری دنیا کے کئی ممالک میں پھیل گیا۔ کورونا وائرس سے پورے دنیا میں تقریبا 11000 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ کئی لوگوں کی کورونا وائرس کی وجہ سے جان چلی گئی ہے۔ بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 200 سے اوپر ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ بھارت میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد چار ہے۔ اسی کے پیش نظم حکومت عوام کو کئی طرح کے احتیاط برتنے کو کہہ رہی ہے۔ جموں و کشمیر سمیت پورے پھارت میں سینیٹائزیشن کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.