ETV Bharat / state

Rehmoo Pulwama Residents رہمو میں پولیس چوکی اور فائراینڈ ایمرجنسی سروس کا مرکز قائم کیا جائے - اتڈو نیوز آگ کی واردات

رہمو پلوامہ کے لوگوں کا کہنا ہے کہ علاقہ کے متصل 30 سے 40 گاؤں ہیں اوریہاں پر فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز سنٹڑ کا قیام نہیں کیا گیا ہے۔مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے علاقہ میں ایک پولیس پوسٹ اور فائر اینڈ ایمر جنسی سروس مرکز کا قیام کا مطالبہ کیا ہے۔Police And Fire And Emergency Station For Rehmoo Pulwama

establish a police post and fire and emergency service

author img

By

Published : Nov 1, 2022, 6:15 PM IST

Updated : Nov 1, 2022, 7:06 PM IST

پلوامہ:وادی کشمیر میں آئے روز آگ کی وارداتیں پیش آتی ہے جس میں کروڑوں روپے کا املاک راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوتا ہے۔ ان آگ کی واردات میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ بے گھر ہو جاتے ہیں۔Fire Incidents In JK

ضلع پلوامہ کے رہمو علاقے میں کئی بار آگ کی وارداتیں پیش آئے ہیں، جس میں لاکھوں روپے کے املاک کو نقصان پہنچا جبکہ مقامی لوگوں نے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی تاہم وہ ناکام رہے۔

رہمو علاقہ میں ایک پولیس چوکی اور فائراینڈ ایمرجنسی سروس کا مرکز قائم کی جائے
اس ضمن میں مقامی لوگوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج تک علاقے میں کروڑوں روپے کے املاک کو آگ کی الگ الگ وارداتوں میں نقصان پہنچا ہے کیونکہ کہ علاقے میں فائر اینڈ ایمرجنسی سروس موجود نہیں ہے جبکہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروس کو 10 کلومیٹر کا سفر طے کر کے گاؤں تک پہنچ پاتے ہے۔Rehmoo Residents demand Fire and emergency Station

مزید پڑھیں: Fruit Grower set fire to his crop سیبوں میں آگ لگانے والا ویڈیو وائرل، واقعہ میں ملوث کاشتکار کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، پولیس

مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ علاقے میں ایک فائر اینڈ ایمرجنسی سروس کے ساتھ ساتھ ایک پولیس چوکی قائم کی جائے تاکہ علاقے کے لوگوں کو اس سے فائدہ ملے۔

Last Updated : Nov 1, 2022, 7:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.