ETV Bharat / state

قرنطینہ مراکز میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکائو

جنوبی کشمیر کے پانپور علاقے میں آج بلدیہ محکمے کی جانب سے قرنطینہ مراکز میں جراثیم کُش ادویات کا چھڑکائو کیا گیا۔

author img

By

Published : Apr 10, 2020, 8:43 PM IST

pampore
قرنطینہ مراکز میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکائو

کووِڈ19 کے پھیلائو کو روکنے کی غرض سے جہاں انتظامیہ کی جانب سے کئی حفاظتی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں وہیں جمعے کو ضلع پلوامہ کے قصبہ پانپور میں قائم قرنطینہ مراکز میں جراثیم کُش ادویات کا چھڑکائو کیا گیا۔

اسکے علاوہ قرنطینہ مراکز سے متصل ڈرینیج کی صفائی بھی عمل میں لائی گئی۔ مقامی لوگوں نے ان اقدامات پر انتظامیہ کی سراہنا کی۔

قابل ذکر ہے کہ قصبہ پانپور میں فی الوقت تین قرنطینہ مراکز قائم ہیں جہاں سے اب تک بیسیوں افراد قرنطینہ کی مدت مکمل کرنے کے بعد رخصت کیے گئے جبکہ اس وقت سو کے قریب افراد قرنطینہ میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.