اس تصادم میں ایک عام شہری بھی ہلاک ہوا تھا جس کے بعد ضلع کے تمام اسکول کالج اور کاروباری ادارے کو احتجاجاً بند کردیے گئے تھے۔
آج چار دن کے بعد کاروباری اداروں کے ساتھ ساتھ سرکاری دفاتر میں بھی کام کاج شروع ہوگیا ہے اور سڑکوں پر بھی مسافر اور گاڑیوں کی نقل و حمل بھی دیکھنے کو ملی ۔
وہیں آج چار روز بعد کاروبار اور معمولات زندگی بحال ہوگئی ہے۔